جمعرات‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2025 

لاہور،زمین پھٹی نہ آسمان گرا بدبخت باپ نے مبینہ طور پر حقیقی دس سالہ بیٹی کوجنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر گوگیرہ(این این آئی)زمین پھٹی نہ آسمان گرا بدبخت باپ نے مبینہ طور پر حقیقی دس سالہ بیٹی کوجنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا بیوی کی مدعیت میں بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ ملزم باپ کے خلاف درج ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اختر ٹاؤن حویلی لکھا کی رہائشی خاتون زینب نے تھانہ حویلی لکھا پولیس کو درخواست دی کہ اس کا خاوند زبیر سلطان فیملی لاہور میں رہائش پذیر تھے گزشتہ ماہ حویلی شفٹ ہوئے تھے گزشتہ رات اس کے خاوند زبیر سلطان نے مبینہ طور پر نیند والی

گولیاں کھانے میں ملا کر کھلا دیں اور رات کو دس سالہ بیٹی رمشاء کو اپنی جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے بیٹی سے جنسی درندگی کامقدمہ اس کے حقیقی باپ کے خلاف بچی کی ماں کی مدعیت میں درج کرتے ہوئے ملزم باپ کو گرفتار کر لیا گیا پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں ملزم باپ نے کہا کے اس نے اپنی بیٹی سے جنسی درندگی نہیں کی یہ اس پر الزام لگایا گیا ہے تاہم پولیس کے مطابق بچی کا ڈی این اے ٹسٹ بھی کروایا جائے گا جس کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…