سیاست کو مذہبی رنگ نہ دیں ورنہ ۔۔۔۔! عابد شیر علی نے دھمکی دیدی
لاہور(این این آئی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ سیاست کو مذہبی رنگ نہ دیں ورنہ سب کچھ جل جائے گا، وزیر داخلہ پر حملے سے پاکستان کی دنیا میں جگ ہسائی ہوئی اور یہ پیغام دیا گیا کہ وزیر داخلہ بھی محفوظ نہیں ،یہ احسن اقبال پر نہیں بلکہ… Continue 23reading سیاست کو مذہبی رنگ نہ دیں ورنہ ۔۔۔۔! عابد شیر علی نے دھمکی دیدی







































