منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے عوام کو ایک اور بڑا جھٹکا دے دیا، پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس کی شرح میں اچانک بڑا اضافہ کردیاگیا

datetime 13  جون‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی ) پٹرولیم مصنوعات پرسیلزٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ۔ پٹرول پرسیلزٹیکس کی شرح میں پانچ فیصد اور ڈیزل پرسات فیصد اضافہ کردیاگیا ۔ ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پرسیلزٹیکس کی شرح سات فیصد سے بڑھا کر بارہ فیصد اور ڈیزل پرسیلز ٹیکس کی شرح سترہ فیصد سے بڑھا کرچوبیس فیصد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پرسیلز ٹیکس کی شرح سات فیصد سے بڑھا کربارہ فیصد

اور لائٹ ڈیزل آئل پرسیلزٹیکس کی شرح ایک فیصد سے بڑھا کر نو فیصد کردی ہے۔سابق حکومت نے جون کیلئے پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پرعملدرآمدایک ہفتے کے لئے روک کر31مئی کو پٹرولیم مصنوعات پرعائد سیلزٹیکس کی شرح میں کمی کردی تھی۔ نگران وفاقی حکومت نے گیارہ جون کوپٹرولیم مصنوعات پرعائدسیلزٹیکس کی شرح بڑھائی ہے جس کے نتیجے میں ان کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…