خیر پور میں فحاشی پھیلانے والے میاں بیوی کو سزا سنا دی گئی
خیرپور(این این آئی) خیرپور کی تحصیل نارہ کی مقامی عدالت نے فحاشی کاجرم ثابت ہونے پر میاں بیوی سمیت تین افراد کو دوماہ قیدکی سزا کا حکم سنادیا۔مذکورہ مقدمہ میں حبیب اللہ گوپانگ کو بھی سزا کے ساتھ 10ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی۔تفصیلات کے مطابق سول جج نارہ الطاف حسین کھوسو کی عدالت نے… Continue 23reading خیر پور میں فحاشی پھیلانے والے میاں بیوی کو سزا سنا دی گئی







































