ختم نبوتؐ کے تحفظ کا مطالبہ کرنے پر سزا دی جارہی ہے، اپنے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، کیپٹن (ر) محمد صفدرکے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے قومی احتساب بیورو کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثوں پر جانچ پڑتال کے حکم پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ختم نبوتؐ کے تحفظ کا مطالبہ کرنے پر سزا دی جارہی ہے۔ اپنے مطالبے سے پیچھے… Continue 23reading ختم نبوتؐ کے تحفظ کا مطالبہ کرنے پر سزا دی جارہی ہے، اپنے مطالبے سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، کیپٹن (ر) محمد صفدرکے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا دعویٰ کردیا