گوجرانوالہ، پراسرار طورپر ہلاک ہونیوالے ڈپٹی کمشنر سہیل ٹیپو کے کمرے سے مزید 3 موبائل فون اور مشکوک فنگر پرنٹ مل گئے، چونکا دینے والے انکشافات
گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک موقر قومی اخبار نے ڈپٹی کمشنر سہیل احمد ٹیپو کی پراسرار ہلاکت کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ڈپٹی کمشنر سہیل احمد ٹیپو کے کمرے سے بعض مشکوک فنگرز پرنٹس ملنے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ ان کے پھندے کو لگائی جانے والی گرہ نے معاملے کو مزید مشکوک بنا… Continue 23reading گوجرانوالہ، پراسرار طورپر ہلاک ہونیوالے ڈپٹی کمشنر سہیل ٹیپو کے کمرے سے مزید 3 موبائل فون اور مشکوک فنگر پرنٹ مل گئے، چونکا دینے والے انکشافات