بین الاقوامی اداروں کے دباؤپر پارلیمنٹ سے داخلی خودمختاری کے متصادم خطرناک قانون پاس ہونے والا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دھماکہ خیز بیان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جمعیت160 علماء اسلام کے امیر اور ایم ایم اے کے صدر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں قرآن وسنت کے نفاذکے علاوہ ہرکام میں جلدی ہوتی ہے ،ہر روز نت نئے قوانین عجلت میں پاس کئے جاتے ہیں اگر سستی اور غفلت ہے تو وہ اسلامی قوانین… Continue 23reading بین الاقوامی اداروں کے دباؤپر پارلیمنٹ سے داخلی خودمختاری کے متصادم خطرناک قانون پاس ہونے والا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دھماکہ خیز بیان







































