مولانا فضل الرحمن نےاپنےاثاثے ظاہر کردیئے گھر کی مالیت کیا ہے، کتنے پلاٹ ، بینک بیلنس اور جیولری کے مالک نکلے تفصیلات سامنے آتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا گیا

20  جون‬‮  2018

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) اور دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے اثاثے ظاہر کردیئے جبکہ ان کے مدمقابل امیدوار سراج الدین نے ان کے اثاثوں کو چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو مولانا فضل الرحمن نے 20لاکھ روپے بینک بیلنس

کے اثاثے ظاہر کردیئے۔ فضل الرحمن 9لاکھ روپے جیولری اور 15لاکھ مالیت کے پلاٹ کے مالک ہیں۔ مولانا فضل الرحمن نے گھر کی مالیت 25 لاکھ روپے ظاہر کی فضل الرحمن نے شور کوٹ میں سات لاکھ روپے مالیت کا پلاٹ بھی ظاہر کردیا۔ آزاد امیدوار سراج الدین نے فضل الرحمن کے اثاثوں کو چیلنج کردیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…