منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دبا ئو اوردھمکیوں کے ذریعے پاکستان سے تعاون حاصل نہیں کیاجاسکتا، ملیحہ لودھی

datetime 9  مارچ‬‮  2018

دبا ئو اوردھمکیوں کے ذریعے پاکستان سے تعاون حاصل نہیں کیاجاسکتا، ملیحہ لودھی

نیو یارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ دبا ئو اوردھمکیوں کے ذریعے پاکستان سے تعاون حاصل نہیں کیا جا سکتا، افغان سفیر کے الزامات مسترد کرتے ہیں،اب پراپیگنڈا مہم بند ہونی چاہیے،افغانستان میں فریقین پرامن تصفیے کیلئے مذاکرات کریں، پاکستان میں دہشت گردی کی… Continue 23reading دبا ئو اوردھمکیوں کے ذریعے پاکستان سے تعاون حاصل نہیں کیاجاسکتا، ملیحہ لودھی

پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیئے

datetime 9  مارچ‬‮  2018

پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کو چیلنج کر دیا گیا ،درخواست پیپلز پارٹی کے امیدوار نوازش پیرزادہ نے درخواست دائر کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نوازش پیرزادہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسحاق ڈار احتساب عدالت سے مفرور ہے،اس… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دیئے

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ٗ(ن) لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کا بھی مطلوبہ اکثریت ملنے کا دعویٰ

datetime 9  مارچ‬‮  2018

چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ٗ(ن) لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کا بھی مطلوبہ اکثریت ملنے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہونے کا دعوی ٰ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کے چیئر مین اور ڈپٹی چیئرمین کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان جوڑ توڑ کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے… Continue 23reading چیئرمین سینیٹ کی دوڑ ٗ(ن) لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کا بھی مطلوبہ اکثریت ملنے کا دعویٰ

ٹرمپ کے منفی بیان پر امریکا کوبتادیا یہ زبان ناقابل قبول ہے ٗوزارت خارجہ

datetime 9  مارچ‬‮  2018

ٹرمپ کے منفی بیان پر امریکا کوبتادیا یہ زبان ناقابل قبول ہے ٗوزارت خارجہ

اسلام آباد (این این آئی)وزارت خارجہ کے حکام نے قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں امریکی صدر کے منفی بیان پرامریکہ کو بتادیا کہ یہ زبان ناقابل قبول ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات… Continue 23reading ٹرمپ کے منفی بیان پر امریکا کوبتادیا یہ زبان ناقابل قبول ہے ٗوزارت خارجہ

عمران خان تضادات کا مجموعہ ہیں، خوا مخواہ پاکستان کی میڈیا نے انہیں لیڈر بنایا ہوا ہے ٗمولانا فضل الرحمن

datetime 9  مارچ‬‮  2018

عمران خان تضادات کا مجموعہ ہیں، خوا مخواہ پاکستان کی میڈیا نے انہیں لیڈر بنایا ہوا ہے ٗمولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ رکن قومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان تضادات کا مجموعہ ہیں، خوا مخواہ پاکستان کے میڈیا نے انہیں لیڈر بنایا ہوا ہے، عمران خان نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش… Continue 23reading عمران خان تضادات کا مجموعہ ہیں، خوا مخواہ پاکستان کی میڈیا نے انہیں لیڈر بنایا ہوا ہے ٗمولانا فضل الرحمن

زینب قتل کیس میں نیا موڑ۔۔سیریل کلر عمران کے اہلخانہ شرمناک حرکات پر اتر آئے، ننھی پری کے والد سپریم کورٹ پہنچ گئے

datetime 9  مارچ‬‮  2018

زینب قتل کیس میں نیا موڑ۔۔سیریل کلر عمران کے اہلخانہ شرمناک حرکات پر اتر آئے، ننھی پری کے والد سپریم کورٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیٹی کے قاتل عمران کے اہلخانہ ہراساں کر رہے ہیں، تحفظ فراہم کیا جائے، قصور کی ننھی پری زینب کے والد حاجی امین انصاری سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق قصور کی ننھی پری زینب کے والد حاجی امین انصاری سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں اور انہوں نےسپریم کورٹ میں درخواست دائر… Continue 23reading زینب قتل کیس میں نیا موڑ۔۔سیریل کلر عمران کے اہلخانہ شرمناک حرکات پر اتر آئے، ننھی پری کے والد سپریم کورٹ پہنچ گئے

چیئرمین سینٹ کیلئے (ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوگا‘ فاروق ستار

datetime 9  مارچ‬‮  2018

چیئرمین سینٹ کیلئے (ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوگا‘ فاروق ستار

کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ کیلئے (ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوگا‘ دو سے تین بڑے وعدے نواز شریف کے دور سے چلے آرہے ہیں‘ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے لئے خالد مقبول صدیقی… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کیلئے (ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوگا‘ فاروق ستار

سراج الحق نے رضا ربانی کو متفقہ چیئرمین سینیٹ بنانے کی تجویز دے دی

datetime 9  مارچ‬‮  2018

سراج الحق نے رضا ربانی کو متفقہ چیئرمین سینیٹ بنانے کی تجویز دے دی

اسلام آباد (آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے میاں رضا ربانی کو متفقہ چیئرمین سینیٹ بنانے کی تجویز دے دی، سراج الحق نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ سے بچنے کیلئے تمام سیاسی جماعتیں رضا ربانی کے نام پر اتفاق کریں،رضا ربانی کی صلاحیتوں اور کارکردگی کا اعتراف ہونا چاہیے۔ جمعہ کو سراج الحق… Continue 23reading سراج الحق نے رضا ربانی کو متفقہ چیئرمین سینیٹ بنانے کی تجویز دے دی

پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کیلئے شاندار مواقع کا اعلان ،تفصیلات جاری کردی گئیں

datetime 9  مارچ‬‮  2018

پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کیلئے شاندار مواقع کا اعلان ،تفصیلات جاری کردی گئیں

کراچی(آن لائن) پاکستان نیوی میں بطور سولین شامل ہونے کے لئے شاندار مواقع کا اعلان کردیا گیا ہے. پاکستان نیوی ریکروٹمینٹ اینڈ سلیکشن سینٹر کے اعلامیہ کے مطابق سویلین بیچ 2018 میں شمولیت کے لیے آن لائین رجسٹریشن www.joinpakistannavy.gov.pkپر 4مارچ 2018 سے جاری ہے. جبکہ انٹرنس ٹیسٹ 25 مارچ 2018 کو منعقد کی جائے گی۔