فوج کو گالیاں دینے والے ان تین افراد کا ساتھ آنیوالے انتخابات میں نوازشریف کو مہنگا پڑے گا،اعجاز الحق نے بڑی پیش گوئی کردی
کوئٹہ (این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ضیاء ) کے مرکز ی صدرسابقہ وفاقی وزیر مذہبی امور وحج اوقاف اور رکن قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہاہے کہ آنیوالے انتخابات میں نواز شریف کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ وہ ان قوتوں اور سیاسی جماعتوں کا ساتھ دیتے ہیں جو فوج کو… Continue 23reading فوج کو گالیاں دینے والے ان تین افراد کا ساتھ آنیوالے انتخابات میں نوازشریف کو مہنگا پڑے گا،اعجاز الحق نے بڑی پیش گوئی کردی