بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سرفراز بگٹی نے 5سال کے کم سن بچوں کو پستول تھماکر کیا کام کروایا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 5سال کے کم سن بچوں کو پستول تھماکر فائرنگ کرائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 5سال کے کم

سن 2فیملی کے بچوں کو بلوچی روایات کے مطابق انہیں پستول تھما کر فائرنگ کروائی اور بچوں نے بھی فائر کرکے خوشی محسوس کی یہ واقعہ سرفراز بگٹی کی آبائی گاؤں میں ہوا سرفراز بگٹی کی ویڈیو پورے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…