منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

لاہور میں تین بچوں کے ماں کے ہاتھوں قتل کے بعد ایک اور لرزہ خیز واقعہ،باپ نے اپنے چار بچوں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا ،لرزہ خیز انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2018

لاہور میں تین بچوں کے ماں کے ہاتھوں قتل کے بعد ایک اور لرزہ خیز واقعہ،باپ نے اپنے چار بچوں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا ،لرزہ خیز انکشافات

سرائے عالمگیر(این این آئی)تھانہ صدر کے علاقے میں ظالم باپ نے اپنے چار بچوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق سرائے عالمگیر کے علاقے تھانہ صدر میں ظالم شخص نے اپنے 4 ننھے بچوں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔ پولیس نے بتایا… Continue 23reading لاہور میں تین بچوں کے ماں کے ہاتھوں قتل کے بعد ایک اور لرزہ خیز واقعہ،باپ نے اپنے چار بچوں کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کردیا ،لرزہ خیز انکشافات

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اورصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نمبر بھی آگیا،نیب کا دھماکہ خیز اقدام، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 25  مارچ‬‮  2018

وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اورصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نمبر بھی آگیا،نیب کا دھماکہ خیز اقدام، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

لاہور (این این آئی) نیب لاہور نے وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کو 28مارچ اور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو 29مارچ کو طلب کرلیا ۔بتایاگیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق سوالات کئے جائیں گے ۔سعد رفیق کو 28مارچ کو صبح 11بجے طلب کیا گیا ہے جس… Continue 23reading وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اورصوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا نمبر بھی آگیا،نیب کا دھماکہ خیز اقدام، ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

ایک ہی عہدے کے سرکاری افسران، ایک ادارے میں تنخواہ 2لاکھ جبکہ اسی پوسٹ پر دوسرے ادارے میں 12لاکھ روپے تنخواہ کس طرح لے رہے ہیں؟چیف جسٹس نے بڑی چوری پکڑ لی،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 25  مارچ‬‮  2018

ایک ہی عہدے کے سرکاری افسران، ایک ادارے میں تنخواہ 2لاکھ جبکہ اسی پوسٹ پر دوسرے ادارے میں 12لاکھ روپے تنخواہ کس طرح لے رہے ہیں؟چیف جسٹس نے بڑی چوری پکڑ لی،دھماکہ خیز احکامات جاری

لاہور(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پنجاب میں تشکیل دی گئی کمپنیوں کے افسران کو دی جانے والی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ملک کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی طرح ٹھیکیداروں کے سپرد نہ کیا جائے، ہم یہاں ٹھیکیداری… Continue 23reading ایک ہی عہدے کے سرکاری افسران، ایک ادارے میں تنخواہ 2لاکھ جبکہ اسی پوسٹ پر دوسرے ادارے میں 12لاکھ روپے تنخواہ کس طرح لے رہے ہیں؟چیف جسٹس نے بڑی چوری پکڑ لی،دھماکہ خیز احکامات جاری

اگر یہ بات ہے تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بڑا کوئی بے وقوف ہوہی نہیں سکتا،عمران خان نے وزیراعظم سے 4سوال کردیئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2018

اگر یہ بات ہے تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بڑا کوئی بے وقوف ہوہی نہیں سکتا،عمران خان نے وزیراعظم سے 4سوال کردیئے، حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھا وزیراعظم کو اب یاد آیا ہے کہ سینٹ انتخابات میں ہار س ٹریڈنگ ہوئی ٗ وزیراعظم کو اتنی ہی فکر تھی تو ان کی… Continue 23reading اگر یہ بات ہے تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بڑا کوئی بے وقوف ہوہی نہیں سکتا،عمران خان نے وزیراعظم سے 4سوال کردیئے، حیرت انگیز انکشافات

پرویز خٹک اوراس کے کزن نے لڑکیاں اُٹھائیں اور پھر ان کے ساتھ کیا، کیا؟ جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے اہم رہنما پر شرمناک الزام عائد کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2018

پرویز خٹک اوراس کے کزن نے لڑکیاں اُٹھائیں اور پھر ان کے ساتھ کیا، کیا؟ جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے اہم رہنما پر شرمناک الزام عائد کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر رہنما جاوید ہاشمی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر سنگین قسم کے الزامات عائد کر دیے، جاوید ہاشمی نے اپنی گفتگو میں کہاکہ وزیراعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک اور اس کے کزن نے لڑکیاں اٹھائیں اور پھر وہ لڑکیاں ہم نے بازیاب کروائیں۔… Continue 23reading پرویز خٹک اوراس کے کزن نے لڑکیاں اُٹھائیں اور پھر ان کے ساتھ کیا، کیا؟ جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کے اہم رہنما پر شرمناک الزام عائد کردیا، چونکا دینے والے انکشافات

چوہدری نثار شہبازشریف کے ساتھ ملکر کیا سازش کررہے ہیں؟سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 25  مارچ‬‮  2018

چوہدری نثار شہبازشریف کے ساتھ ملکر کیا سازش کررہے ہیں؟سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

ملتان (این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ بارہ اکتوبر 1999کو سب کو ہتھکڑیاں لگیں ٗچوہدری نثار علی خان کو نہیں لگیں ٗ چوہدری نثار علی خان شہباز شریف کو اوپر لاکر خود وزیر اعلیٰ بننا چاہتے تھے ٗآصف علی زر داری نے جمہوریت چھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ کی سیاست شررع کر… Continue 23reading چوہدری نثار شہبازشریف کے ساتھ ملکر کیا سازش کررہے ہیں؟سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

نگران سیٹ اپ کا مرحلہ وقت پر مکمل ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا ،نواز شریف ،مریم نواز کو سزا ہو ئی تو فیصلہ ممنون حسین نہیں بلکہ صادق سنجرانی کرینگے، شیخ رشید کے چونکادینے والے انکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2018

نگران سیٹ اپ کا مرحلہ وقت پر مکمل ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا ،نواز شریف ،مریم نواز کو سزا ہو ئی تو فیصلہ ممنون حسین نہیں بلکہ صادق سنجرانی کرینگے، شیخ رشید کے چونکادینے والے انکشافات

لاہور( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا مرحلہ 60یا90روز میں مکمل ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا اور یہ معاملہ نومبر تک جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں، اگر یہ اس سے آگے جارہا ہے تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے ،حکمران چیئرمین سینیٹ… Continue 23reading نگران سیٹ اپ کا مرحلہ وقت پر مکمل ہوتا ہوا دکھائی نہیں دیتا ،نواز شریف ،مریم نواز کو سزا ہو ئی تو فیصلہ ممنون حسین نہیں بلکہ صادق سنجرانی کرینگے، شیخ رشید کے چونکادینے والے انکشافات

’’خان صاحب خود کو جگائیں یہی وقت ہے‘‘پاکستان سپر لیگ پر عمران خان کے متنازعہ بیان پر حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018

’’خان صاحب خود کو جگائیں یہی وقت ہے‘‘پاکستان سپر لیگ پر عمران خان کے متنازعہ بیان پر حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ پی ایس ایل پرپاکستان کی کوششوں کو سراہنے کے بجائے عمران خان مستقل الزام تراشی کررہے ہیں خان صاحب خود کو جگائیں یہی وقت ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بیان پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل… Continue 23reading ’’خان صاحب خود کو جگائیں یہی وقت ہے‘‘پاکستان سپر لیگ پر عمران خان کے متنازعہ بیان پر حکومت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

جلد ہی پاکستان دنیا کی 50 بڑی اور بہترین معیشتوں میں شامل ،اس وقت پاکستان 190ممالک میں کس پوزیشن پر ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  مارچ‬‮  2018

جلد ہی پاکستان دنیا کی 50 بڑی اور بہترین معیشتوں میں شامل ،اس وقت پاکستان 190ممالک میں کس پوزیشن پر ہے؟ حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی)جلد ہی پاکستان کاروباری آسانیاں فراہم کرنے والے 50 بہترین ممالک میں شامل ہو جائے گا ٗ پہلے پاکستان کا نمبر 147 واں ہے۔ امن اومان کی صورتحال میں بہتری سے پاکستان میں کاروباری آسانیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور کاروباری آسانیوں کے حوالے سے کئے گئےعالمی سروے نتائج کے… Continue 23reading جلد ہی پاکستان دنیا کی 50 بڑی اور بہترین معیشتوں میں شامل ،اس وقت پاکستان 190ممالک میں کس پوزیشن پر ہے؟ حیرت انگیزانکشافات