آپ کا شکریہ، مگر یہ نہیں لے سکتا،اعتراز احسن نے چیف جسٹس کے صاحبزادے کا ’’تحفہ‘‘ واپس کردیا،حیرت انگیزانکشافات
لاہور (این این آئی )معروف قانون دان اعتراز احسن نے چیف جسٹس آف پاکستان کے صاحبزادے کی جانب سے جمع کرائے گئے جرمانے کے دس ہزار روپے واپس کر دئیے، اعتزاز احسن نے چیف جسٹس کے صاحبزادے کو بذریعہ چیک دس ہزار روپے واپس بھجوائے ۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے فارمولہ ملک… Continue 23reading آپ کا شکریہ، مگر یہ نہیں لے سکتا،اعتراز احسن نے چیف جسٹس کے صاحبزادے کا ’’تحفہ‘‘ واپس کردیا،حیرت انگیزانکشافات