شہبازشریف کا عمران کیخلاف 10ارب روپے ہرجانے کا کیس ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد بڑا حکم جاری کردیا
لاہور(انٹرنیشنل پریس ایجنسی)عمران خان کےخلاف وزیراعلیٰ پنجاب کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی ایڈیشنل سیشن جج رائے نعیم نے کیس کی سماعت کی۔شہبازشریف کے وکیل نے کہا کہ عمران خان عدالتی کارروائی سے متعلق تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانون کے مطابق ہتک عزت کے دعوے کا… Continue 23reading شہبازشریف کا عمران کیخلاف 10ارب روپے ہرجانے کا کیس ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد بڑا حکم جاری کردیا