پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پیرپگارا سے مسلم لیگ ضیاء کے اعجازالحق اورملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید کی ملاقات،وسیع تر ملکی مفاد میں کیا ہونیوالا ہے؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 21  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)فنکشنل لیگ کے سربراہ اورحروں کے روحانی پیشوا پیرپگارا سے مسلم لیگ ضیاء کے اعجازالحق اورملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید نے ملاقات کی اورملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پرمسلم لیگ فنکشنل سندھ کے صدراوروفاقی وزیرپیرصدرالدین شاہ راشدی بھی موجود تھے ۔ ملاقات میں آئندہ عام انتخابات اورسندھ کی سیاسی صف بندی کے علاوہ

ممکنہ سیاسی اتحاد پربھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں اس بات پراتفا ق کیا گیا آئندہ عام انتخابات میں ہم خیال سیاسی پارٹیوں کوایک دوسرے کا مقابلہ کرنے کی بجائے وسیع ترملکی مفاد میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے ذریعہ انتخابی معرکے میں اترنا چاہیئے ۔ ملاقات میں سیاسی رابطے جاری رکھنے اورسندھ کی سطح پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ پربھی اتفاق کیا گیا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…