اسحاق ڈار کا ایک اور جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا ،جس کو گزشتہ رات ’’مردہ‘‘ قراردیا تھا وہ ’’زندہ ‘‘ میڈیا کے سامنے آگیا، چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد( آن لائن )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایک اور جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا ہے اسحاق ڈار کی طرف سے لاہور کے ابو بکر نامی کونسلر کو اسحاق ڈار نے گزشتہ رات مردہ قرار دیا تھا آج ابو بکر نے میڈیا پر آکر اسحاق ڈار کے جھوٹ کو بے نقاب کردیا ہے اور… Continue 23reading اسحاق ڈار کا ایک اور جھوٹ اور فراڈ پکڑا گیا ،جس کو گزشتہ رات ’’مردہ‘‘ قراردیا تھا وہ ’’زندہ ‘‘ میڈیا کے سامنے آگیا، چونکا دینے والے انکشافات