نوازشریف کا الیکشن میں مقابلہ شہباز شریف سے ہوگا، فواد
اسلام آباد(سی پی پی) تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نوازشریف کا مقابلہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی یا پیپلز پارٹی سے نہیں بلکہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز سے ہوگا۔گزشتہ روز نواز شریف نے کہا تھا کہ ہمارا مقابلہ پیپلز پارٹی یا پی ٹی آئی سے نہیں بلکہ… Continue 23reading نوازشریف کا الیکشن میں مقابلہ شہباز شریف سے ہوگا، فواد







































