بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کو تباہ کرنے کیلئے کتنےایٹم بم درکار ہیں اگر چین پر ایک بھی ایٹم بم گرا دیا گیا تو کتنے کروڑ افراد ہلاک جبکہ دنیا سے کس چیز کا مکمل خاتمہ ہو جائیگا، اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں لرزہ خیز انکشافات

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی ) اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں لرزہ خیز انکشافات، دنیا کو تباہ کرنے کے لئے ایک سو ایٹم بم کافی ہیں جبکہ کرہ ارض پر اس وقت پندرہ ہزار ہتھیار ہیں۔تحقیقاتی رپورٹ سائنس مگزین سیفٹی میں شائع کی گئی ہے، مشی گن ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے پروفیسر جوشوا پیئرس کی سربراہی میں

کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکہ صرف ایک سو بم برسائے اور اس پر کوئی بم نہ گرے تب بھی نائن الیون سے پچاس گنا زیادہ لوگ امریکا میں مر جائیں گے۔ایک بم چین میں گرے تو پلک جھپکتے تین کروڑ لوگ مر جائیں گے، جنگلوں میں آگ لگ جائے گی اور دنیا بھر میں خوراک تابکاری سے تباہ ہو جائے گی۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…