بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اسلام آباد ہائیکورٹ ‘ساحر لودھی اور نبیل کی معافی قبول ‘عامر لیاقت کا توہین عدالت کا نوٹس واپس لیکرمعاملہ پیمرا کو بھیج دیا ساحر لودھی آپ کو شرم آنی چاہئے ‘ آپ بچیوں کو ڈانس کرواتے ہیں‘ جسٹس شوکت عزیز صدیقی

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ساحر لودھی اور نبیل کی معافی قبول اور عامر لیاقت کا توہین عدالت کا نوٹس واپس لیتے ہوئے معاملہ پیمرا کو بھیج دیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن کیس کی سماعت ہوئی جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ ساحر لودھی

آپ کو شرم آنی چاہئے ‘ آپ بچیوں کو ڈانس کرواتے ہیں۔ سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی آبدیدہ ہوگئے عدالت نے ساحر لودھی اور نبیل کی معافی قبول اور عامر لیاقت کا توہین عدالت کا نوٹس واپس اور معاملہ پیمرا کو بھیج دیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ یہ سب پیسہ بنانے میں لگے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…