اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز، بھارت کو ورکنگ بائونڈری پر جارحیت مہنگی پڑ گئی، پاکستانی شیروں نے دشمن کو دھول چٹا دی، کئی چوکیاں تباہ

datetime 23  مئی‬‮  2018

اسلام آباد،شکر گڑھ ( مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی) مکار دشمن بھارت جارحیت سے باز نہ آیا۔ آج پھر شکر گڑھ سیکٹر اور سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ ایک خاتون سمیت چارافراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔چناب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔واضح رہے گزشتہ

کئی روز سے بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ شہری آبادی والے علاقوں میں شیلنگ اور گولہ باری سے جانی نقصان روز بڑھ رہا ہے۔ علاقے سے لوگ نقل مکانی بھی کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی چناب رینجرز نے سول آبادی کو نشانہ بنانے والی بھارتی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد کے پرخچے اڑا دئیے تھے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…