موجودہ حالات میں ملک کو چھٹیوں کی نہیں بلکہ زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے ! ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے لیے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
کراچی(این این آئی) تفصیلات کے مطابق کراچی کے تاجر اور صنعتکاروں نے حکومت سے ماہ رمضان کے دوران ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ،اس حوالے سے سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے سابق وائس چیئرمین یوسف یعقوب نے کہا کہ ماہ رمضان کے دوران جمعہ کوکاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر… Continue 23reading موجودہ حالات میں ملک کو چھٹیوں کی نہیں بلکہ زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے ! ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کے لیے بڑا قدم اُٹھالیاگیا









































