ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کارکن کی انتہائی شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 20  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ  ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے سرگرم کارکن کی کیلاش میں خواتین کو ہراساں کرنے اور انکی ویڈیو بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،ڈی پی او چترال منصور زمان نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے تاہم ویڈیو میں نظر آنے والی خواتین کو ٹریس کرنے اور ان سے رپورٹ لینے کیلئے ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے جبکہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے بھی درخواست کی جارہی ہے کہ وہ اس اکاﺅنٹ کو ٹریس کرنے میں مدد کریں۔

جہاں سے یہ 2 سال پہلے پوسٹ کی گئی تھی۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد چند افراد نے میڈیا سے رابطہ کیا کہ وہ اس نوجوان کو جانتے ہیں ، ویڈیو بنانے والے نوجوان کا نام ایمل خان اور پشاور کے علاقہ متھرا کا رہائشی ہے، ایمل خان کا تعلق تحریک انصاف سے اور ایک سرگرم کارکن ہے۔دریں اثناءویڈیو بنانے والے نوجوان ایمل خان نے بھی میڈیا سے رابطہ کیا اور کہا کہ یہ ویڈیو دو سے تین سال پرانی ہے اور اب وہ اپنے کئے پرشرمندہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…