تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کی تشکیل کے حوالے سے منصوبہ عمل تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،اہم سیاسی شخصیت کوسربراہ مقررکردیاگیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کی تشکیل کے حوالے سے منصوبہ عمل تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی کا سربراہ سابق وزیر اعظم میر بلخ شیر مزاری مقرر کیا گیا ہے ،کمیٹی 100دنوں میں اپنی سفارشات کو حتمی شکل دیکر عمران خان کو رپورٹ پیش کریگی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب صوبے کی تشکیل کے حوالے سے منصوبہ عمل تیار کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی،اہم سیاسی شخصیت کوسربراہ مقررکردیاگیا







































