جمعرات‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2025 

آج کی دھماکہ خیز خبر۔۔چوہدری نثار اور عمران خان میں معاملات طے پا گئے،پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد کونسا بڑا عہدہ اور حکومتی ذمہ داری دی جائیگی، فیصلہ کر لیا گیا

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ کے انکشاف نے ہلچل مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان مفاہمت موجود ہے اور یہ مفاہت پچھلے کئی سال سے ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اس خدشے میں مبتلا ہیں کہ چوہدری نثارالیکشن جیت کرآتے ہیں یا پی ٹی آئی میں شامل ہوں گے تو پھر ان کو

پنجاب دیا جائے گا۔جب کہ وفاقی حکومت عمران خان چلائیں گے،تو پس پردہ چوہدری نثار کے ساتھ یہ بات چل رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے تحریک انصاف کے بھی بہت سے امیدوار ہیں جن میں شاہ محمود، فواد چوہدری شامل ہیں۔ سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ نواز شریف جانتے ہیں کہ شہباز شریف کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے لیکن چوہدری نثار کسی کے کنٹرول میں نہیں آتے اس لئے وہ الیکشن سے قبل ہی چوہدری نثار کو پارٹی سے نکالنا چاہتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نوے فیصد


’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…