جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کپتان کی تباہ کن اننگز جاری، مسلم لیگ ن کا بڑا نام عمران خان کی ٹیم میں شامل ، بنی گالہ میں جشن کا سماں

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی وفاداریاں بدلنے والے دھڑا دھڑ تحریک انصاف کا رخ کر رہے ہیں۔ 100سے زائد سیاستدان تحریک انصاف میں اب تک شامل ہو چکے ہیں اور کپتان کی اننگز تاحال جاری ہے۔ تبدیلی کے سونامی نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا رکھی ہے اور پیپلزپارٹی اور ن لیگ جیسی بڑی اور مضبوط جماعتیں بھی اس کے سامنے

ریت کی دیوار ثابت ہو رہی ہیں اور ان جماعتوں کے متعدد اہم اور بڑے نام کپتان کے کھلاڑی بن چکے ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایک اور رکن اسمبلی عمران خان کی ٹیم کےکھلاڑی بن کر الیکشن سے قبل بیٹ اور پیڈ سنبھال چکے ہیں اور یہ کوئی اور نہیں ایم پی اے حسن جہانگیر ہیں جنہوں نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…