اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

علی جہانگیر صدیقی متنازعہ شخصیت ہیں ٗ نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ٗ شیری رحمن

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزیرہنما ٗسینٹ میں قائدحزب اختلافات شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکہ میں تعینات علی جہانگیر صدیقی ایک متنازعہ شخصیت ہیں ٗنئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ علی جہانگیر صدیقی پراختلافات ہیں اور حکومت کے ختم ہونے میں بھی ایک ہفتہ رہ گیا ہے تو ان کو کیوں بطور سفیر بھیجا جا رہا ہے ۔

شیری رحمان نے کہاکہ جب نئی حکومت آتی ہے تو وہ اپنے سفیروں کا تقرر کرتی ہے اس لئے جب ایک ایسے شخص کو امریکہ میں بطور سفیر تعینات کرکے امریکہ بھیجا جا رہا ہے جس پر پہلے تو اختلافات ہیں اور دوسرے حکومت کی مدد ختم ہونے میں صرف ایک ہفتہ رہ گیا ہے اس لئے وہ امریکہ میں کیسے خدمات سرانجام دے سکیں گے ؟ کیونکہ نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…