شب برات کس تاریخ کو ہوگی؟ مسلمانوں کو ایک ہی دن میں ڈبل خوشی مل گئی
لاہور(آئی این پی) شب برات یکم مئی منگل اور بدھ کی درمیانی شب کو ہو گی، ملک بھر میں شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ہرسال کی طرح اس سال بھی شب برات پر ملک بھر کی مساجد کو خصوصی طور پر سجایا جائیگا، جہاں رات بھر عبادات کی جائیں گی، خصوصی… Continue 23reading شب برات کس تاریخ کو ہوگی؟ مسلمانوں کو ایک ہی دن میں ڈبل خوشی مل گئی