جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

بھگوڑے رہنما ؤ ں کی آمد کے بعد تحریک انصاف میں ٹکٹوں تقسیم پرتنازعات بڑھ گئے ،دلچسپ صورتحال

datetime 28  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی میں بھگوڑے رہنما ؤ ں کی آمد کے بعد فیصل آباد ریجن میں ٹکٹوں تقسیم میں مشکلات متعدد رہنما ؤں نے ٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ نے کی دھمکی دے ڈا لی چیئر میں پی ٹی آئی تینوں دھڑوں کے تحفظات دور کروا کر صلح کروانے میں ناکام تفصیلات کے مطا بق الیکشن 2018کی سر گر میاں عروج پرپی ٹی آئی میں بھگوڑوں کی شمو لیت کا سلسلہ جاری جس کی وجہ سے با نی کارکن اور راہنماء پریشان ریجن میں پی ٹی آئی کے 3دھڑے بن گئے ٹکٹوں کی تقسیم میں

پی ٹی آئی کو شدید مشکلات کا سا منا ذرائع دوسری سیا سی جما عتوں سے پی ٹی آئی میں شا مل ہو نے والے بھگوڑوں کو ٹکٹ دینے کی صورت میں ایک دھڑے نے پریشر گروپ بناکر آزاد حیثیت سے قومی اور صو با ئی اسمبلی کا الیکشن لڑ نے کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطا بق پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان تینوں دھڑوں کے تحفظات دور کر نے میں ناکام رہے پی ٹی آئی کے 3دھڑے بننے کا بھر پور فا ئدہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اٹھا ئے گی پی ٹی آئی کو الیکشن 2018میں فیصل آباد ریجن سے شدید سیاسی نقصان کا خدشہ۔



کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…