کراچی(این این آئی)عام انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو پہلا بڑا جھٹکا، کراچی میں عمران خان کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ کبھی سوچابھی نہ ہوگا،’’کپتان‘‘فوری طورپر اسلام آباد روانہ، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کی شب ملیر آر سی ڈی گراونڈ کا دورہ اور خطاب ملتوی کردیاہے.،پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے
چیئرمین عمران خان نے اتوار کی شب ملیر کے آر سی ڈی گراؤنڈ میں خطاب کرنا تھا اہم انہوں نے نجی مصروفیات اور سیکورٹی خدشات کے باعث آر سی ڈی گراونڈ کا دورہ اور خطاب ملتوی کردیاہے۔ دوسری جانب میڈیا رپورٹ کے مطابق ملیر میں تحریک انصاف کا جلسہ بری طرح ناکام ہوگیا، لوگوں کی عدم دلچسپی پر سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر عمران خان اسلام آباد روانہ ہوگئے