کشمیر و فلسطین پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے‘ملیحہ لودھی
نیو یارک (آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر و فلسطین پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے‘سلامتی کونسل کی من پسند قرار دادوں پر عمل کا سلسلہ بند کیا جانا چاہیے‘اقوام متحدہ کو زیادہ جمہوری، نمائندہ، شفاف اور موثر ہونا چاہیے۔ اقوام متحدہ کی… Continue 23reading کشمیر و فلسطین پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل کیا جائے‘ملیحہ لودھی











































