قصور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی الیاس خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات
لاہور (آئی این پی)قصور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی الیاس خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرکے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔اس موقع پر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے، جس نے عوام کی خدمت کے ریکارڈ قائم کئے ۔ جتنی ترقی حالیہ دور… Continue 23reading قصور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی الیاس خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات











































