ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایک اور وفاقی وزیر شکنجے میں آگیا، کرپشن نہیں بلکہ کس کام میں ملوث نکلا؟چیئرمین نیب نے بڑاقدم اٹھا لیا، احکامات جاری

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بحریہ ٹاؤن کراچی، بحریہ ٹاؤن لاہور اور بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے خلاف باقاعدہ تفتیش کا آغازکرتے ہوئے متعلقہ ڈائریکٹر جنرلز نیب کو ہدایت کی ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں بحریہ ٹاؤن کے خلاف انوسٹی گیشن کو 3ماہ میں قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے اورسپریم کورٹ کے

فیصلے کی من و عن تعمیل کی جائے، اس سلسلہ میں کوئی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔چیئرمین نیب نے وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اکرم خان درانی کے خلاف قواعدو ضوابط کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر خالی آسامیوں پر اپنے انتخابی حلقے بنوں کے لوگوں کی مبینہ طور پر غیر قانونی تقرریاں کرنے کی شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب راولپنڈی کو مکمل جانچ پڑتال کا حکم دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…