جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

قصور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی الیاس خان کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)قصور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی الیاس خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرکے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔اس موقع پر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت ہے، جس نے عوام کی خدمت کے ریکارڈ

قائم کئے ۔ جتنی ترقی حالیہ دور میں ہوئی ، اس کی مثال نہیں ملتی۔ملاقات میں قصور سے سابق ایم پی اے الیاس خان نے شہباز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا، شہباز شریف نے ان کی شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…