جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

نگران وزیر اعظم کے نام کا اعلان کل متوقع وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات کے بعد اعلان ہوگا

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)نگران وزیر اعظم کے نام کا اعلان (کل)منگل کو متوقع ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات میں نگران وزیر اعظم کیلئے نام پر اتفاق ہوگیا تھا ۔ اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ سے سوال کیا گیاتھا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے میڈیا پر جو نام چل رہے ہیں کیا

ان میں کوئی نام ہے؟ اس پر اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھاکہ ضروری نہیں کہ جو نام فائنل ہورہا ہے اس کا میڈیا پربھی چرچا ہو۔نجی ٹی وی کے مطابق اپوزیشن لیڈر کا کہناتھاکہ ہماری کوشش ہے کہ متفقہ طور پر غیرمتنازع شخص کو نگراں وزیراعظم بنایا جائے، منگل کو وزیراعظم سے ملاقات کے بعد نگراں وزیر اعظم کے نام کا اعلان کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…