پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

عمران خان کا 100 دن کا ایجنڈا 90 دن میں تبدیلی کے دعوے کی طرح ٹائیں ٹائیں فش ، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی عوامی خدمات اور ترقیاتی کام عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن)کی کامیابی کا باعث ہوں گے،وقتی مشکلات سے نہیں گبھراتے، عوام کو بخوبی علم ہے کہ کس نے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی سے ہمکنا ر کیا، عمران خان کا 100 دن کا ایجنڈا ان کے 2013 کے 90 دن میں تبدیلی کے

دعوے کی طرح ٹائیں ٹائیں فش ہو گا۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی عوامی خدمات اور ترقیاتی کام عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن)کی کامیابی کا باعث ہو ں گے- حالیہ غیر جانبدارانہ سروے بھی مسلم لیگ(ن)کی کامیابی کی نوید دے ر ہے ہیں۔ انہوں نے کہا وقتی مشکلات سے نہیں گبھراتے – عوام کو بخوبی علم ہے کہ کس نے پاکستان کو ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کیا ۔ انہوں نے کہا عمران خان کا 100 دن کا ایجنڈا ان کے 2013 کے 90 دن میں تبدیلی کے دعوے کی طرح ٹائیں ٹائیں فش ھو گا- کے پی کے میں پانچ سالوں میں کچھ نہ کر سکنے والے اب 100 دن کا نیا دھوکہ سامنے لائے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…