اپوزیشن کی حکومت کو ملکی معاشی پالیسی بنانے کے لئے مل بیٹھنے کی پیشکش
اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے حکومت کو ملکی معاشی پالیسی بنانے کے لئے مل بیٹھنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن یہ پیشکش دے رہی ہے کہ ملک کی معیشت کے لئے ہمیں بیٹھنا چاہئے‘ سیاستدان گندے نہیں ہیں وہ لوگ گندے ہیں جو… Continue 23reading اپوزیشن کی حکومت کو ملکی معاشی پالیسی بنانے کے لئے مل بیٹھنے کی پیشکش