فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خبر،پی آئی اے کانیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے فضائی آپریشن جمعرات کی صبح سے شروع ہوگا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی اے کا نیو اسلام آباد ائر پورٹ سے فضائی آپریشن آج( جمعرات) 3 مئی سے صبح 10 بجے سے شروع ہو گا۔جمعرات کو اسلام آبادسے پی آئی اے کی 45 پروازوں میں سے 14 پروازوں کی آمدورفت پرانے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائر پورٹ سے ہو گی جبکہ31 پروازوں کی آمدورفت نئے اسلام… Continue 23reading فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خبر،پی آئی اے کانیو اسلام آباد ایئر پورٹ سے فضائی آپریشن جمعرات کی صبح سے شروع ہوگا