تاریخ میں روابط منقطع کرنا کبھی مسائل کاحل نہیں رہا، اعزازاحمد چوہدری
واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کو شکوک وشبہات دورکرنے کیلئے مسلسل روابط اور افغانستان میں امن واستحکام کے مشترکہ مقصد کے حصول کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، تاریخ میں روابط منقطع کرنا کبھی مسائل کاحل نہیں رہا ۔پاکستانی سفیر اعزاز… Continue 23reading تاریخ میں روابط منقطع کرنا کبھی مسائل کاحل نہیں رہا، اعزازاحمد چوہدری