منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

منافع خوروں نے رمضان کے مقدس مہینے میں لوٹ مچادی،پھل سبزی اور دیگر اشیاء خورد و نوش کتنے فیصد مہنگی ہوگئیں؟پاکستان اکانومی واچ کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)منافع خوروں نے رمضان کے مقدس مہینے میں لوٹ مچادی،پھل سبزی اور دیگر اشیاء خورد و نوش کتنے فیصد مہنگی ہوگئیں؟پاکستان اکانومی واچ کے حیرت انگیز انکشافات، تفصیلات کے مطابق پاکستان اکانومی واچ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں منافع خوروں نے لوٹ مچادی ہے اور منافع خورماہ رمضان میں عوام کو بری طرح لوٹ رہے ہیں اور اس کی بنیادی وجہ حکومت کی کمزوری اورلوگوں کے

مسائل سے لاتعلقی ہے۔اس سلسلے میں پاکستان اکانومی واچ کے صدر مرتضیٰ مغل نے بتایا کہ رمضان المبارک کے آنے کے بعد سے مختلف اشیا خاص طور پر پھلوں اورسبزیوں کی قیمتوں میں 80 فیصد سے 120فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ کاروباری برادری عوام کا بری طرح استحصال کر رہی ہے بلکہ ہمیشہ سے ایسا ہوتا آیا ہے جبکہ افسوسناک طورپرحکومت عوام دوست کے بجائے منافغ خوردوست بنی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…