منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں،مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2018

عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں،مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خاور حیات نے پنجاب بھر میں مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں جن میں21ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن،3خواتین سمیت76ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ، 11سینئرسول اور76خواتین سمیت343سول جج شامل ہیں رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ بہادر علی خان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر51/RHC/D&SJJکے مطابق… Continue 23reading عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں،مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

ڈالر کی قیمت کو لگنے والی آگ کے بعد سونے نے بھی جم کر اپنا رنگ دکھادیا، اچانک بڑی قلابازی، خریدارششدر

datetime 21  مارچ‬‮  2018

ڈالر کی قیمت کو لگنے والی آگ کے بعد سونے نے بھی جم کر اپنا رنگ دکھادیا، اچانک بڑی قلابازی، خریدارششدر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ہے جو 116 روپے کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جبکہ دوسری جانب سونے کی قیمتوں میں نو سو روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا۔ ڈالر کی قیمتوں کو لگنے والی آگ… Continue 23reading ڈالر کی قیمت کو لگنے والی آگ کے بعد سونے نے بھی جم کر اپنا رنگ دکھادیا، اچانک بڑی قلابازی، خریدارششدر

راؤ انوار کی سپریم کورٹ سے گرفتاری نے وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کی سکیورٹی کا پول کھول دیا ،وفاقی پولیس سابق ایس ایس پی کی گرفتاری کے بعد خوف و ہراس کا شکار ہوگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2018

راؤ انوار کی سپریم کورٹ سے گرفتاری نے وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کی سکیورٹی کا پول کھول دیا ،وفاقی پولیس سابق ایس ایس پی کی گرفتاری کے بعد خوف و ہراس کا شکار ہوگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ محسود کیس میں روپوش ہونے والے ایس ایس پی راؤ انوار کی سپریم کورٹ سے گرفتاری نے دارالحکومت کے تھانوں کی سیکیورٹی کا پول کھول دیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے عقب میں واقع تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے ملزم کو تھانے میں رکھنے سے صاف انکار… Continue 23reading راؤ انوار کی سپریم کورٹ سے گرفتاری نے وفاقی دارالحکومت کے تھانوں کی سکیورٹی کا پول کھول دیا ،وفاقی پولیس سابق ایس ایس پی کی گرفتاری کے بعد خوف و ہراس کا شکار ہوگئی

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اوررکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اوررکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی نے کراچی میں مسلم لیگ نون کی وکٹ اڑادی،نواز لیگ کے رکن سندھ اسمبلی ہمایوں خان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپورکا کہنا ہے کہ ہمایوں خان کی شمولیت سے واضح ہوگیا کہ عوام کس پارٹی کے ساتھ ہیں آئندہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی کراچی سمیت ملک… Continue 23reading مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اوررکن اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے نے(ن)لیگ کے مبینہ ’’زہریلے پراپیگنڈے ‘‘کا مقابلہ کر نے کیلئے اطلاعات کی ٹیم میں توسیع کردی،تین نئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

datetime 21  مارچ‬‮  2018

تحریک انصاف نے نے(ن)لیگ کے مبینہ ’’زہریلے پراپیگنڈے ‘‘کا مقابلہ کر نے کیلئے اطلاعات کی ٹیم میں توسیع کردی،تین نئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف کی صف بندی جاری ہے۔ نون لیگ کے زہریلے پراپیگنڈے کا مقابلہ کرنے کیلئے اطلاعات کی ٹیم میں توسیع کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف ریجنز اور بلوچستان کیلئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیئے گئے ہیں۔تقرری کا نوٹیفکیشن مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری… Continue 23reading تحریک انصاف نے نے(ن)لیگ کے مبینہ ’’زہریلے پراپیگنڈے ‘‘کا مقابلہ کر نے کیلئے اطلاعات کی ٹیم میں توسیع کردی،تین نئے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مقرر

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،ای سی ایل میں لوگوں کے نام ڈالنے اور نکالنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا،احکامات جاری

datetime 21  مارچ‬‮  2018

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،ای سی ایل میں لوگوں کے نام ڈالنے اور نکالنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا،احکامات جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی کابینہ نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں لوگوں کے نام ڈالنے اور نکالنے کا فیصلہ کرنے کیلئے تین رکنی کابینہ کمیٹی قائم کردی ۔ بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ای سی ایل میں لوگوں… Continue 23reading وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،ای سی ایل میں لوگوں کے نام ڈالنے اور نکالنے سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاگیا،احکامات جاری

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی اصل وجہ کیا ہے؟رواں مالی سال کتنے ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنا ہے؟ حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی اصل وجہ کیا ہے؟رواں مالی سال کتنے ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنا ہے؟ حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کو روکا نہیں جاسکتا کیونکہ اس کی قیمت کا تعین مارکیٹ فورسز کرتی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل نے کہا کہ ڈالر کی قیمت بڑھنے سے برآمدات بڑھیں گی ٗڈالر کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں اضافے کی اصل وجہ کیا ہے؟رواں مالی سال کتنے ارب ڈالر کا قرضہ واپس کرنا ہے؟ حکومت کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

عمران خان کا دورہ گوجرانوالہ ، کارکنان نے پارٹی چیئرمین کو جوتے سے بچانے کی حکمت عملی تیار کرلی ،حیرت انگیز طریقہ کار اپنانے کا فیصلہ

datetime 21  مارچ‬‮  2018

عمران خان کا دورہ گوجرانوالہ ، کارکنان نے پارٹی چیئرمین کو جوتے سے بچانے کی حکمت عملی تیار کرلی ،حیرت انگیز طریقہ کار اپنانے کا فیصلہ

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے کارکنان نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو جوتے سے بچانے کیلئے بلا فورس تیار کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دورہ گوجرانوالہ کے دوران تحریک انصاف کے کارکنان نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو جوتے سے بچانے کی حکمت عملی تیار کرتے ہوئے ’بلا‘ فورس تیار کرلی ہے ۔گوجرانوالہ میں… Continue 23reading عمران خان کا دورہ گوجرانوالہ ، کارکنان نے پارٹی چیئرمین کو جوتے سے بچانے کی حکمت عملی تیار کرلی ،حیرت انگیز طریقہ کار اپنانے کا فیصلہ

ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے مسرور نواز جھنگوی کو نااہل قرار دے دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں ایم پی اے مولانا مسرور نواز جھنگوی کی اہلیت سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی، اس درخواست میں ذوالقرنین رضا نے موقف… Continue 23reading ن لیگ کے ایک اور اہم رہنما کو نااہل قرار دے دیا گیا