جمعرات‬‮ ، 27 جون‬‮ 2024 

تحریک انصاف والے کنفیوژ لوگ ہیں ،یہ کل نیوکلیئر بٹن دبائیں گے اور پھر کیا ہوگا؟سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے خوفناک منظر نامہ پیش کردیا،سنگین دعوے

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف والے ایک نام دیتے ہیں اور واپس لے لیتے ہیں ،کل کابینہ بنائیں گے اور واپس لے لیں گے ،نیوکلیئر بٹن دبائیں گے اسے واپس لیں گے لیکن وہ تو واپس نہیں آئے گا ۔ یہاں گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ تحریک انصاف نے اپنے پیش کردہ نام واپس لئے ، جن کا نام واپس لیا گیا وہ اچھے کردار کے حامل تھے ،پی ٹی آئی والے فکر سے عاری لوگ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کیفیوژ

لوگ ہیں ان سے کچھ بھی توقع کی جا سکتی ہے ۔ یہ کل کو کابینہ بنائیں گے تو اسے واپس لے لیں گے ، نیوکلیئر بٹن دبائیں گے اسے واپس لیں گے لیکن وہ تو واپس نہیں آئے گا ۔ یہ لوگ ملک چلائیں گے بلکہ یہ تو کنفیوژن پیدا کر دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ 2002 اور2008میں بھی (ن) لیگ کے خلاف سازشیں ہوئیں لیکن اللہ تعالیٰ جن کے ساتھ ہو انہیں ان سازشوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں اورہم انتخابات وقت پر کرانا چاہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…