اہم سیاسی شخصیت اور لیگی رہنما نے اپنے بیٹے کو سیاسی جانشین بنانے کا اعلان کردیا
ڈیرہ بگٹی(این این آئی) بزرگ بلوچ رہنما سابق رکن قومی اسمبلی اور رہنما پاکستان مسلم لیگ(ق)میر احمدان خان بگٹی نے اپنے صاحبزادے میر لیاقت خان بگٹی کو سیاسی جانشین بنانے کا اعلان کردیا ذرائع کے مطابق بزرگ رہنما میر احمدان خان بگٹی گزشتہ کئی دہائیوں سے قبائلی اور فرسودہ نظام کے خلاف مسلسل جدوجہد کی… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیت اور لیگی رہنما نے اپنے بیٹے کو سیاسی جانشین بنانے کا اعلان کردیا