جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

ریحام خان کا فواد چوہدری کو کھلا چیلنج ،ساتھ ہی پی ٹی آئی رہنما کو سنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 3  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے پاس میرے خلاف ثبوت ہیں توانہیں آگے لے کر جائیں لیکن وہ نہیں لے کر جائیں گے۔ٹوئٹر پر ریحام خان نے فواد چوہدری

کوقانونی کارروائی کی دھمکی دی اور کہا کہ اگر فواد چوہدری کے پاس ان خلاف ثبوت ہیں تو انہیں آگے لے کر جائیں لیکن وہ نہیں لے کر جائیں گے۔ ریحام خان نے کہا کہ وہ فواد چوہدری کو بے بنیاد الزامات پر ضرور عدالت میں لے کرجائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…