بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

احسن اقبال نے فواد چوہدری کی جانب سے ریحام خان کی مریم نوازسے ملاقات کر انے کے بیان کو مسترد کردیا

datetime 3  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے فواد چوہدری کی جانب سے ریحام خان کی مریم نوازسے ملاقات کر انے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے دفاع کیلئے من گھڑت ای میلز کا سہارا لیا ٗ مہر بانی فرما کر مجھے ریحام خان اور عمران خان کے معاملے میں نہ گھسیٹا جائے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان اور پی ٹی آئی رہنما حمزہ علی عباسی کے درمیان ٹویٹر پر ’سرد جنگ ‘کا آغاز گزشتہ رات ہوا جس کے بعد ایک دوسرے

پر الزامات کی بارش کی گئی اور مبینہ ای میلز لیک کی گئیں جس میں ایک الزام احسن اقبال پر بھی لگایا گیاکہ انہوں نے ریحام خان اور مریم نواز کی مبینہ طور پر ملاقات کروائی جس پر اب سابق وزیر داخلہ میدان میں آ گئے ۔احسن اقبال نے ٹویٹر پر پیغام جاری کر تے ہوئے کہاکہ ’’پی ٹی آئی نے اپنے دفاع کیلئے من گھڑت ای میلز کا سہارا لیا ،میری ریحام خان سے آخری مرتبہ لاقات ’آج‘ کے سٹوڈیو میں ہوئی تھی اور وہ بھی ریحام خان کی عمران خان سے شادی سے پہلے اور نہ ہی میں نے ان کی کیس کے ساتھ میٹنگ ارینج کروائی ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…