پاکستان کی 24 سالہ کشمیری نوجوان کے وحشیانہ قتل کی سخت مذمت

3  جون‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان نے 24 سالہ کشمیری نوجوان کے وحشیانہ قتل کی سخت مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ عا لمی برادری کو بھارتی سیکورٹی فورسز کے بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کا سختی سے نوٹس لینا چاہیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ پاکستان 24 سالہ کشمیری نوجوان قیصر احمد کے وحشیانہ قتل

کی سخت مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سنٹرل ریزو پولیس فورس کے اہلکاروں نے سری نگر کے علاقے نوہٹہ میں نماز جمعہ کے بعد جامع مسجد کے باہر مظاہرے کے دوران نوجوان کو جیپ تلے کچل دیاتھا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا عالمی برادری کو بھارت کی سیکورٹی فورسز کے بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کا سختی سے نوٹس لینا چاہیئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…