اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

نگران وزیر اعظم ناصر الملک کی آبائی شہر آمد ٗ والدین کی قبروں پر حاضری دی ٗ فاتحہ خوانی پڑھی

datetime 3  جون‬‮  2018 |

سوات(این این آئی)نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک اپنے آبائی علاقے سوات پہنچے جہاں انہوں نے والدین کی قبروں حاضری دی اور فاتحہ خوانی پڑھی ۔ اتوار کو نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈناصر الملک ہیلی کاپٹر کے ذریعے اپنے آبائی شہر سوات پہنچے جہاں ان کا مقامی انتظامیہ اور اہل علاقہ

نے استقبال کیا ۔ نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے اپنے والدین کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی پڑھی ۔ بعد ازاں نگران وزیراعظم نے اپنی آبائی رہائش گاہ کامران خان کور میں اہل علاقہ اور عمائندین سے ملاقاتیں کیں اس موقع پر عمائدین نے نگران وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…