جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

انتہائی افسوسناک واقعہ ،4افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے،پورے شہر کی فضاسوگوار ہوگئی

datetime 3  جون‬‮  2018 |

کوہاٹ (آئی این پی ) کوہاٹ میں کنویں کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے چارافراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے،زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔کوہاٹ کے گا ؤ ں سورگل کے ایک گھر میں کنویں سے پانی نکالنے والی موٹر صحیح کام نہیں کررہی تھی۔گھر کا ایک لڑکا مشین صحیح کرنے کنویں میں اترا اور کنویں میں بھری زہریلی گیس

اس کے ناک میں جانے سے وہ بے ہوش ہوگیا۔لڑکے کو کنویں میں سے نکالنے کیلئے چھ اور لوگ کنویں میں گئے اوروہ بھی گیس کے باعث بے ہوش ہوگئے۔اس موقع پر امدادی عملہ جائے وقوعہ پرپہنچا اور اس نے چار لوگوں کو کنویں سے نکال لیا۔ اس حادثے میں میں تین افرا د زخمی ہوئے جبکہ چار افراد دم توڑ گئے۔زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…