سیاسی مسائل کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے،کپتان نے ایسی کیاغلطی کی جس سے سپریم کورٹ کی حیثیت متنازعہ ہو رہی ہے،اسفندیار ولی خان نے وجہ بتادی
پشاور،بونیر(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات میں متنازعہ فیصلوں سے سپریم کورٹ کی حیثیت متنازعہ ہو رہی ہے ،عدالت عظمیٰ سے درخواست ہے کہ سیاسی معاملات میں الجھنے سے گریز کریں اور ان معاملات کو پارلیمنٹ میں ہی حل ہونا چاہئے ، ان خیالات کا… Continue 23reading سیاسی مسائل کیلئے پارلیمنٹ موجود ہے،کپتان نے ایسی کیاغلطی کی جس سے سپریم کورٹ کی حیثیت متنازعہ ہو رہی ہے،اسفندیار ولی خان نے وجہ بتادی