بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کی طرف سے اہم شخصیت کو نگران وزیر اعلی پنجاب کا عہدہ سنبھالنے کیلئے آمادہ کر نے کیلئے ترلے منتیں شروع ،ن لیگ بھی گرین سگنل دے چکی،حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف نے ناصر درانی کو نگران وزیر اعلی کیلئے آمادہ کر نے کیلئے انکی ترلے منتیں شروع کر دیں ۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب کے لیے چار ناموں کے اعلان کے بعد تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر ناصر درانی کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ناصر درانی کو منانے کی کوششیں تیز کردی گئیں، ناصر درانی کے قریبی دوست کو

انہیں راضی کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے اگر وہ مان گئے تو نگران وزیراعلی کا معاملہ حل ہوجائے گاناصر درانی کے نام پر حکومت بھی گرین سگنل دے چکی ہے، پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آئی جی خیبر پختونخوا یعقوب اظہار پی ٹی آئی کی دوسری ترجیحی آپشن ہیں، یعقوب اظہار پر بھی حکومت کی نیم رضا مندی سامنے آئی ہے مگر ہم ناصر دورانی کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…