جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کوئی پارٹی ٹکٹ کیلئے پیسے مانگے تو مجھے اس نمبر 0303-5375113 پر اطلاع دیں، عمران خان کا پیغام، لیکن جب اس نمبر پر رابطہ کیا گیا تو جواب ملا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ اگر تحریک انصاف کا کوئی بھی کارکن پارٹی ٹکٹ دلوانے کے بدلے پیسوں کا تقاضا کرے یا آپ کے علم میں کوئی ایسا امیدوار ہو جو ٹکٹ کے حصول کے لیے پیسے کی پیشکش کرتا ہو تو 0303-5375113 پر اس کی اطلاع دیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹکٹوں کا حتمی فیصلہ میں خود کروں گا۔ سوشل میڈیا کے صارفین کی جانب

سے عمران خان کے اس فیصلے کو خوب سراہا گیا، واضح رہے کہ ایک نجی ٹی وی چینل کی نشریات میں جب عمران خان کی جانب سے دیے گئے اس نمبر پر رابطہ کیا گیا تو یہ نمبر بند ملا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے دیے گئے اس نمبر کے بند ملنے پر تحریک انصاف کے کارکنوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا جس میں کہا گیا کہ حیرانی ہے کہ عمران خان کی جانب سے دیا گیا یہ نمبر بند مل رہاہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…